Search your payment information here using CNIC
رمضان پیکج 2025
اپنا شناختی کارڈ نمبر درج کریں
اسٹیٹس چیک کریں
صوبائی حکومت کی جانب سے مستحق افراد کے لیے 10 ہزار روپے منظور کیے گئے ہیں، تاہم کچھ افراد نے ابھی تک اپنی رقم جاز کیش بائیومیٹرک نظام کے ذریعے وصول نہیں کی ہے۔
براہِ کرم آگاہ رہیں:
یہ ویب پیج صرف ضلع بنوں کے رہائشی افراد کی سہولت کے لیے بنایا گیا ہے۔
دیگر اضلاع کے افراد سے گزارش ہے کہ اس ویب پیج پر اپنا شناختی کارڈ نمبر درج نہ کریں۔
اس ویب پیج پر صرف ان افراد کا ریکارڈ موجود ہے جو رمضان پیکج میں رجسٹریشن کے بعد ابھی تک رقم وصول نہیں کر سکے۔ انہیں اطلاع دی جاتی ہے کہ جلد از جلد اپنی رقم وصول کر لیں، بصورتِ دیگر ان کے اکاؤنٹ سے رقم واپس کر دی جائے گی۔
اگر کسی فرد کے شناختی کارڈ میں کوئی غلطی ہو یا بائیومیٹرک تصدیق (انگوٹھا لگوانا) میں مسئلہ ہو تو وہ فوری طور پر ڈپٹی کمشنر آفس بنوں سے رجوع کریں۔
نوٹ:
جن افراد نے اپنی رقم وصول کر لی ہے، ان کا ڈیٹا اس ویب پیج پر موجود نہیں ہے۔
Developed By MSK Software Solutions & Academy